Actions

Work Header

Rating:
Archive Warning:
Category:
Fandom:
Additional Tags:
Language:
اُردُو
Stats:
Published:
2025-07-12
Words:
58
Chapters:
1/1
Comments:
6
Kudos:
21
Hits:
149

تو

Notes:

This work is not mine but my friend's its just posted from my account since she dosent have one, i hope you all like it :)

یہ کام میرا نہیں بلکہ میری دوست کا ہے۔ بس اس کے پاس اپنا اکاؤنٹ نہیں ہے، اس لیے یہ میری طرف سے پوسٹ کیا گیا ہے۔ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا۔

Work Text:

تو

جب دیکھتی ہوں تیری جھیل سی
آنکھیں تو چشمِ دید سے جیسے محروم ہو جاتی ہوں۔

ہر چہرہ جیسے بے رونق ہو جاتا ہے تیرے سامنے۔

تیرے لب سے نکلے ہوئے الفاظ جیسے دل کے پار جا اُترتے ہیں۔

تیرے وہ سرخ رُخسار، تیری وہ چاند جیسی پیشانی... کیا لفظ لکھوں میں تیرے لیے، اے شباب افشانی؟